صوبائی حکومت پر جب پریشن بڑھ جاتا ہے وہ سندھ کارڈ کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ
بدھ 1 جولائی 2020 18:00
(جاری ہے)
پاکستان ایک ہے اور چاروں صوبے پاکستان ہے۔ صوبے وفاق کے ماتحت ہیں۔
حلیم عادل شیخ نے مزید کہا بھٹو کی چار صوبوں کی پارٹی تھی زرداری لیگ کے آنے کے بعد اب چار ڈویزن تک محدود ہوچکی ہے۔ اب ان کا سندھ کارڈ نہیں چلے گا کیوں کہ سندھ کو پیپلزپارٹی نے برباد کر دیا ہے محکمے تباہ ہوچکے ہیں عوام کو بنیادی سہولیات تک میسر نہیں ہیں۔ حلیم عادل شیخ نے کہا ٹیکس کلیکشن پر صوبے کا کوئی اختیار ہی نہیں ہے نہ یہ لوگ کچھ کر سکتے ہیں، 1973 کے آئین کے مطابق اور رضا ربانی کی ترمیم بھی یہ آپ کا سبجیکٹ نہیں۔ وفاق نے جو فیصلہ کرنا ہے وہ ہونا ہے وفاق ٹیکس کلیکشن پر این ایف سی ایوارڈ کی تقسم کرتا ہے۔ وفاق ٹیکس کلیکشن کی بنیاد پر صوبوں کو پئسے دیتا ہے ٹیکس کلیکشن کم ہوگی تو پئسے کم ملیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 77 میں صرف وفاق ٹیکس کا فیصلا کرے گا، آرٹیکل 144 کے تحت نیشنل اسمبلی کو پاور ہیں ٹیکس لگانے کے آئین کے آرٹیکل 142کے تحت 18 ترمین کے بعد بھی یہ وفاق کا سبجیکٹ ہے، اگر صوبے کو ٹیکس کے حوالے سے کوئی شکایات ہیں ان کو نینشنل اسمبلی میں مجارٹی دکھا کر تبدیلی کرا سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.