کراچی شپ یارڈ اور انجینئرنگ ورکس میں پاک بحریہ کے لئے مقامی سطح پر تعمیر کیے جانے والے پلیٹ فارمز کے کنٹریکٹ پر دستخط کی تقریب
مقامی سطح پر ڈیزائن کردہ گن بوٹس اور ٹگز کے معاہدہ پر دستخط کی تقریب کا انعقاد وزارت دفاعی پیداوار میں کیا گیا
بدھ 1 جولائی 2020 19:39
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس نے کہا کہ یہ منصوبے دفاعی جہازوں کی تعمیر میں خودمختاری اور خود کفالت کا مظہر ہیں۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ اس وقت کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں پاک بحریہ کے لئے ملجم کلاس جنگی جہاز، فاسٹ اٹیک کرافٹ (میزائل) اور ٹگز جبکہ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے لئے میری ٹائم پٹرول جہاز بھی تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل میونیشنز پروڈکشن نے ماضی میں بین الاقوامی معیار کو یقینی بناتے ہوئے جہازوں کی بروقت فراہمی پر کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کی انتظامیہ اور افرادی قوت کی تعریف کی۔
تقریب میں وزارت دفاعی پیداوار اور پاکستان بحریہ کے مختلف عہدیداران نے شرکت کی۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.