سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی صوبے کے سکولوں میں نئے داخلوں کے لیے ایڈمشن ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت
داخل ہونے والے تمام نئے طلبہ کا ڈیٹا سیس پر اپ لوڈ کیا جائے گا
بدھ 1 جولائی 2020 23:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیا ہے،سکولوں میں داخلوں کے لیے ایڈمشن ڈیسک قائم کیے جائیں گے اور سکولوں میں داخل ہونے والے تمام نئے طلبہ کا ڈیٹا سیس پر اپ لوڈ بھی کیا جائے گا۔
نئی داخلہ مہم کیلئے سکول سربراہان گیٹ پر بینرز آویزاں کریں گے اور داخلوں کے لیے آنے والے طلبہ کو کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کروائیں گے۔حکام کی جانب سے نئے داخلوں کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کا سرپرائز وزٹ بھی کیا جائے گا،کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرانے پر متعلقہ سکول سربراہان کے خلاف کاروائی کی جائے گی،داخلہ مہم کا سلسلہ سکول کھلنے تک جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.