ْ وزیراعظم عمران خان کا شیخوپورہ ٹرین حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

جمعہ 3 جولائی 2020 15:35

ْ وزیراعظم عمران خان کا شیخوپورہ ٹرین حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2020ء) وزیراعظم عمران خان نے شیخوپورہ میں ٹرین حادثہ پر افسوس اور اس میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی۔