
پاک سوزوکی کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا
مختلف ماڈلز کی موٹر سائیکلیں 3ہزار سے 6 ہزار روپے تک مہنگی کر دی گئیں
ہفتہ 4 جولائی 2020 21:31

(جاری ہے)
سوزوکی کمپنی کی سب سے کم قیمت موٹر سائیکل جی ڈی 110 ایس 110 سی سیکی قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 75 ہزار روپے ہوگئی جبکہ سادہ 150 سی سی موٹر سائیکلیں جی ایس 150 اور جی ایس 150 ایس ای کے نرخ بھی 3 ہزار روپے فی کس اضافے سے بالترتیب ایک لاکھ 82 ہزار روپے اور 2 لاکھ 2 ہزار روپے پر پہنچ گئے۔
پاک سوزوکی نے اپنی 150 سی سی (جی آر 150) کی قیمت میں 6 ہزار روپے اضافہ کردیا جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 79 ہزار روپے پر پہنچ گئی، کمپنی کی 150 سی سی سوزوکی جگسر جی ایس ایکس 150 ایس ایف جو ریسر بائیک کی طرز پر بنائی گئی ہے بھی 6000 روپے اضافے سے 5 لاکھ 79 ہزار روپے کی ہوگئی۔واضح رہے کہ اٹ ہونڈا اور موٹر سائیکلیں بنانے والی دیگر کمپنیوں نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.