میاں نواز شریف پر تمام مقدمات جعلی قائم کئے گئے تھے ،جج پر دبائو ڈال کر میاں نواز شریف کو بدنام اور انکو سنائی گئی تمام سزائیں کالعدم قرار دی جائیں ، سر دار محمد یعقو ب خان نا صر
پاکستان میں عدالتی نظام میں موجود سقم اور خامیاں دور کرنی کی ضرورت ہے، ملک جب تک عوام کے ووٹ کی عزت نہیں ہو گی ملک میں جمہوریت مظبوط نہیں ہو سکتی، مرکزی سینئر نا ئب صدر مسلم لیگ (ن)
اتوار 5 جولائی 2020 18:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بیس کروڑ عوام کے منتخب کردہ وزیر اعظم کو اس طرع فارغ کرنا عوام کے ووٹوں کی توہین ہے ملک جب تک عوام کے ووٹ کی عزت نہیں ہو گی ملک میں جمہوریت مظبوط نہیں ہو سکتی۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری مہنگائی بد امنی عام ہے جس سے عوام کی زندگی مشکل بنا دی گئی ہے ملک میں کورونا ء کو ایک ڈرونا خواب بنا دیا گیا ہے جس سے عوام کو ایک خوف میں مبتلا کر دیا گیا ہے ملک میں ہر وزیر کی الگ پالیسی ہے وزیر اعظم بے بسی کا اظہار کئی بار میڈیا میں بھی کر چکیں ہیں انہوں نے کہا کہ بائیس ماہ ہو چکیں ہیں لیکن ملک میں ایک کروڑ نوکریاں بے روزگاروں کو نہ ملی سکی اور نہ ہی پچاس لوکھ گھر وں کی تعمیر کا کوئی عملی کام شروع ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ ائندہ دو سے تین ماہ حکومت کیلئے بھاری ثابت ہو سکتے ہیں اپوزیشن جلد اے پی سی طلب کر رہی ہے جس پر حکومت کے خلاف چارج شیٹ تیار اور عوام اور میڈیا کے سامنے پیش کر ینگے عوام اپوزیش جماعتوں کے کال کا انتظار کریں اس وقت پی این پی مینگل کے ایم اینز حکومتی اتحادی نہیں رہے انکی عددی برتری بھی ختم ہو چکی ہے صرف ایک کک سے حکومت گر جائیگی وہ اپشن ہم اے پی سی میں اسکے لئے حکمت عملی ترتیب دینگے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.