روشن پر وگرام کرپشن کیس ،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پیر کو نیب دفتر پیشی سے معذرت کرلی

نیب نے مراد علی شاہ کو 8 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا،مراد علی شاہ اب 8 جولائی کونیب دفتر پیش ہوں گے،

پیر 6 جولائی 2020 12:58

روشن پر وگرام کرپشن کیس ،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پیر کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2020ء) جعلی اکاؤنٹ کیسز، سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پیر کو نیب دفتر پیشی سے معذرت کرلی ،نیب نے مراد علی شاہ کو 8 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا،مراد علی شاہ اب 8 جولائی کونیب دفتر پیش ہوں گے۔

(جاری ہے)

نیب نے مراد علی شاہ کو اٹھائیس سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھجوایا تھا،وزیر اعلیٰ سندھ کو نیب کے اٹھائیس سوالات کے جواب دینے ہیں،مراد علی شاہ کو اب 8 جولائی کو نیب اولڈ ہیڈکوارٹر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، یاد رہے کہ مراد علی شاہ اس سے پہلے دو بار نیب دفتر پیش ہو چکے ہیں

متعلقہ عنوان :