جڑانوالہ میں سیوریج نظام کی بہتری کے لیے 2کرڑو کے فنڈز جاری ، گندے نالوں کی تعمیر شروع
جمعہ 10 جولائی 2020 18:38
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر نے بتایاکہ جڑانوالہ شہر کا ڈسپوزل سینٹر مکمل استعداد کے ساتھ آپریشنل ہے اور ان علاقوں میں اب سیوریج سے متعلقہ مسائل در پیش نہیں آئیں گے جبکہ مختلف حلقوں میں میونسپل کمیٹی کی سیوریج لائنوں کی ترقیاتی سکیموں کو بھی تیزرفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ شہریوں کوپینے کے پانی اور نکاسی آب کی بہترین سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے اور جڑانوالہ شہر میں مون سون کی حالیہ بارشوں کے پیش نظر صفائی مہم کے دوران کھالوں، سیم نالہ کی ڈرینج مشینوں کے ساتھ صفائی، بارش کا پانی نکاسی کا کام جاری ہے۔علاوہ ازیں حالیہ مون سون کی بارشوں کے پیش نظر صفائی ستھرائی کے کام میں تیزی لائی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ عملہ صفائی کو 24گھنٹے ہنگائی صورتحال کے پیش نظر الرٹ رکھنے کے ساتھ ساتھ سخت مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے۔کمشنر نے نکاسی آب کے منصوبے کے لئے ہدایت کی ہے کہ ریلوے پھاٹک کراسنگ کے لیے مزید فنڈز جاری ہوچکے ہیں تاکہ پانی سیم نالہ تک بغیر روکاٹ جاری رہے۔دریں اثناء عوامی حلقوں نے سیوریج منصوبے کے لئے فنڈز کی فراہمی پر کمشنر فیصل آباد عشرت علی کا شکریہ ادا کیاہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.