سرگودھا شہر کو تجاوزات سے پاک کرنے کیلئے عارضی اور پختہ تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی
اتوار 12 جولائی 2020 15:20
(جاری ہے)
اجلاس میں اندرون شہر بازاروں میں پختہ تجاوزات کے سروے اور نشاندہی کیلئے تاجر نمائندوں اورمیٹروپولٹین کارپوریشن افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کر لیاگیا۔ایڈیشنل کمشنر شہباز حسین نے کہا کہ اندرون شہر کے بازاروں میں تجاوزات سے گاہکوں کی مشکلات بڑھ رہی ہیں اور چنگ چی رکشوں نے کھلی سڑکوں کو تنگ کرکے گلیوں کی مانندکر رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جلد ہی اندرون شہر چنگ چی رکشوں کے داخلے پر پابندی کے حوالے سے قابل عمل اقدامات اٹھائے جائیں گے۔انہوں نے واضح کیا کہ تجاوزات کو اب کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا ۔عید الاضحی کے بعد دکانوں کے سامنے پختہ تجاوزات قائم کرنے یا پھٹہ وغیرہ لگانے پر دکانوں کو سیل کر دیا جائیگا۔انہوں نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اہلکاروں پر واضح کیا کہ تجاوزات کی آڑ میں کرپشن یا رشوت وصولی کی مصدقہ اطلاعات پر ایسے ملازمین کو نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔اجلاس میں شہر سے تجاوزات کے خاتمہ کے حوالے سے تاجروں نے اپنی مفید آرا سے افسران کو آگاہ کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ سرگودھا میں تجاوزات کی بھر پور کرنے والے قبضہ مافیا کو بااثر دوکانداروں اور تاجران تنظیموں کے عہدیداران کی سرپرستی اور انسداد تجاوزات عملہ کا ماہانہ بھتہ کی بدولت مکمل تحفظ حاصل ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.