وفاقی حکومت نے پولیو پھیلانے والی ویکسین بچوں کو پلائی، مراد علی شاہ
حکومت کا یہ مجرمانہ فعل ہے، ویکسین کے سبب ملک میں 50 پولیو کیسز سامنے آچکے ہیں، گلگت بلتستان میں بھی ناقابل استعمال ویکسین بچوں کو پلائی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا الزام
ثنااللہ ناگرہ اتوار 12 جولائی 2020 18:33
(جاری ہے)
ادویات کی درآمد میں گھپلے ہوئے، چینی اسکینڈل سامنے آیا، میں اربوں روپے عوام سے نکالے گئے۔
انہوں نے کہا کہ ملک صرف وفاقی حکومت نہیں چلا رہی ہے، ہم چاروں سوبے پارٹنرز ہیں، کورونا میٹنگز میں بعد اوقات دوسرے صوبوں کا بھی ترجمان بنتا رہا ہوں۔ کیونکہ دوسرء وزراء اعلیٰ مجھے کہتے آپ ہماری جگہ بولیں۔ ہم تو بول نہیں سکتے۔ وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ کورونا سے متعلق کہا تھاکہ وبا پھیلے گی لیکن پھیلنے سے روک سکتے ہیں۔ بیچ میں مسائل آئے تھے جس میں لوگوں کوہسپتالوں میں جگہ نہیں ملی۔ سندھ میں کورونا ٹیسٹنگ دیگرصوبوں کے مقابلے میں ڈبل ہے۔ سندھ میں ابھی جو ٹیسٹنگ ہو رہی ہے اس سے مطمئن نہیں ہوں۔ پنجاب کی آبادی سندھ سے زیادہ لیکن کورونا ٹیسٹنگ کم ہے۔ ہم نے ہسپتالوں کے لیے سہولیات میں اضافہ کیا۔ یہ سمجھناغلط ہے کہ ہم نے کورونا پر قابو پالیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کورونا کے تمام ٹیسٹ بالکل مفت کررہی ہے۔ کورونا کی ویکسن آنے تک وباء کو کنٹرول کرنا مشکل ہے۔ صوبے میں ٹیسٹنگ کی شرح سے مطمئن نہیں۔ عمران خان کے سامنے مسئلہ رکھا کہنے لگے پچھلی حکومتوں سے پوچھیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.