بیرون ممالک میں جاں بحق ہونے والے افراد کی اب تک 980 میتیں پاکستان لائی گئی ہیں، وزارت اوورسیز
اتوار 12 جولائی 2020 18:45
(جاری ہے)
اتوار کو جاری بیان کے مطابق حکومت نے مارچ کے آخر میں کورونا اور سفری پابندیوں کے باعث بیرون ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے خصوصی پروازوں کا آغاز کیا تھا۔
دوسری طرف خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی جانب سے پاکستانی افراد کی میتوں کو پروازںکے زریعے وطن واپس لایا گیا کیونکہ ان ممالک میں پاکستانیوں کی اموات کی تعداد ہمیشہ زیادہ ہوتی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق 334 متحدہ عرب امارات ، 327 سعودی عرب ، 67 کویت ، 45 عمان ، 10 بحرین اور 9 میتوں کو قطر سے وطن واپس لایا گیا۔اسی طرح 28 ملائیشیا ، 23 امریکہ ، 21برطانیہ اور یونان 13 اٹلی اور دوسرے ممالک سے میتوں کو وطن واپس لایا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.