حکومت کے تاریخی ریلیف پیکج اور ٹیکس مراعات سے تعمیرات کے شعبہ سے وابستہ صنعتوں میں انقلابی ترقی آئیگی ، روزگارکے بے شمارمواقع میسرآئیں گی ، ترجمان ایف بی آر
پیر 13 جولائی 2020 13:59
(جاری ہے)
پلانٹ اورمشینری کی درآمد کیلئے تعمیراتی شعبہ کو صنعت کا درجہ دیاگیاہے، پانچ سوگز کے مکان اورچارہزارمربع فلیٹ کی پہلی بارفروخت پرکیپٹل گین ٹیکس سے ایک باراستثنیٰ کی سہولت دی گئی ہے۔
ترجمان نے کہاکہ پلاٹس اوربلڈنگز کی خریداری اورنئے تعمیراتی پراجیکٹس میں سرمایہ کاری پرآمدن کے ذرائع بارے پوچھ گچھ سے استثنیٰ دی گئی ہے۔غیرمنقولہ جائیداد کی نیلامی پرٹیکس کی شرح 10 فیصد سے کم کرکے پانچ فیصد کردی گئی ہے۔اسی طرح ایڈوانس ٹیکس میں 50 فیصد کمی کردی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ نیاپاکستان ہاوسنگ اتھارٹی کے تحت بھی عوام کیلئے قرضہ جات میں سہولت دی گئی ہے۔پہلے ایک لاکھ گھروں کیلئے تین لاکھ روپے فی گھرکی سبسڈی دی گئی ہے، پانچ مرلہ کے مکان کیلئے قرضہ کی مارک اپ کی شرح 5 فیصد رکھی گئی ہے، 10 مرلہ کے مکان کیلئے مارک اپ کی شرح 7 فیصد ہے۔ انہوں نے کہاکہ بینکوں کی جانب سے تعمیراتی شعبہ کیلئے 330 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں اسی طرح این اوسیز کی پراسیسنگ کیلئے ویب پورٹل کا اجراء بھی کردیا گیاہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.