وزیرہائوسنگ کی زیرصدارت جلوزئی ہاوسنگ سکیم میں بجلی کی ترسیل کے حوالے سے اجلاس
جلوزئی ہاوسنگ سکیم میں تعمیراتی کام کا ذیادہ تر حصہ مکمل ہوچکا ہے، تقریباً دس ہزار کنال پر محیط یہ ہاوسنگ سکیم حیات آباد کے بعد صوبے کا دوسرا بڑا ہاوسنگ پراجیکٹ ہے، جو اب تکمیل کے آخری مراحل میں ہے،،ڈاکٹرامجدعلی
منگل 14 جولائی 2020 16:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کورونا وبائ کی وجہ سے ہاوسنگ سکیم میں پلاٹس مالکان کو قبضہ دینے کا عمل تاخیر کا شکار ہوا، تاہم اب یہ عمل دسمبر تک مکمل کرلیا جائیگا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہاوسنگ سکیم کے لئے گریڈ اسٹیشن کی تعمیر سے قبل عارضی طور پر بجلی کی سپلائی مہیا کی جائے، تاکہ اس پراجیکٹ میں گھروں کی تعمیر کا سلسلہ جلد سے جلد شروع کیا جاسکیں۔ پیسکو چیف محمد جبار خان نے گریڈ اسٹیشن کے قیام کی جلد سے جلد یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ محکمہ ہاوسنگ بجلی کی ترسیل کے حوالے سے تمام تر باقی ماندہ لوازمات ایک ماہ کے اندر پورا کریں، تاکہ عارضی سطح پر بجلی کی فراہمی شروع کی جاسکیں۔ انہوں نے کہا کہ گریڈ اسٹیشن کے قیام تک ہاوسنگ اسکیم کو عارضی طور پر بجلی کی فراہمی جاری رہیگی۔ انہوں نے پیسکو حکام کو گریڈ اسٹیشن پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی بھی ہدایت کی۔ ملاقات میں ہاوسنگ سکیم میں بجلی کی مسلسل سپلائی اور سروسز کی بہتر فراہمی کے لئے جلوزئی ہاوسنگ سکیم میں ایس ڈی او آفس، ایکسین آفس، کمپلیٹ آفس اور ان کی رہائش کے لئے جگہ فراہم کرنے پر اتفاق کیا۔ اجلاس میں ڈاکٹر امجد علی نے اپنے حلقہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کا مسئلہ بھی اٹھایا، انہوں نے پیسکو چیف سے اپنے حلقہ میں ای ایل آر، اور ٹرانسفرمرز کی اپ گریڈیشن کا مسئلہ بھی اٹھایا، جس پر چیف پیسکو نے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.