محکمہ موسمیات نے اگست میں زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کردی
آج تیز ہوائیں چلنے کیساتھ لاہور کے مختلف مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
خُرم انیق بدھ 15 جولائی 2020 15:50
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ابھی ہم سیلاب کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی الرٹ جاری نہیں کر رہے، اگست میں ہونے والی بارشوں سے اس بات کا اندازہ ہو جائے گا، اگر ضرورت ہوئی تو اس وقت الرٹ جاری کر دیا جائے گا۔
دوسری جانب سیلاب کے خدشات کے پیش نظر سی ای او ہیلتھ کی زیر نگرانی سیلاب کنٹرول روم قائم کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے، کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا۔ کنٹرول روم میں ملازمین تین شفٹوں میں خدمات سرانجام دیں گے، اس حوالے سے سی ای او ہیلتھ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کو محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کی جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ خیال رہے کہ مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، تا ہم جولائی میں امید کے مطابق بارش نہیں ہوئی لیکن اب محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی ہے کہ اگست میں بارشیں زور پکڑ سکتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.