ھ*پشاور، اے این پی نے پی کے 63نوشہرہ ،این اے 45 ضمنی انتخابات کیلئے درخواستیں طلب کردیں

ھ*16جولائی سے 23جولائی تک درخواستیں باچاخان مرکز پشاور میں بمع فیس جمع کرائی جاسکتی ہیں

جمعرات 16 جولائی 2020 19:45

%پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2020ء) عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے 63نوشہرہ کے صوبائی نشست اور این اے 45 قومی اسمبلی کی خالی نشست پر درخواستیں طلب کردی ہیں۔

(جاری ہے)

باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خواہشمند حضرات 16جولائی سے 23جولائی تک درخواستیں باچاخان مرکز پشاور میں بمع فیس جمع کراسکتے ہیں۔