حارث رؤف کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ’’پازیٹیو‘‘، پی سی بی نے قرنطینہ سے نکال کر گھر بھیج دیا
دستیابی پر محمد موسیٰ کوواپس بلا لیا جائے گا، شعیب ملک کے جانے پر روحیل نذیر کو واپس آنا ہوگا
ذیشان مہتاب پیر 20 جولائی 2020 11:35
(جاری ہے)
گذشتہ ہفتے اطلاعات تھیں کہ حارث رؤف کا ایک ٹیسٹ نیگیٹیو آگیا اور دوسرے کا انتظار ہے، اب ذرائع نے بتایا کہ پیسر کی رپورٹ مثبت آگئی، تسلی کیلیے ایک بار پھر ٹیسٹ کرایا گیا لیکن نتیجہ تبدیل نہ ہوا،اس صورتحال میں حیران کن طور پر پی سی بی نے کرکٹر کو اپنی نگرانی میں رکھنے کے بجائے قرنطینہ کیلیے گھر بھیج دیا،وہ کار میں لاہور سے اسلام آباد گئے،10 روز بعد دوبارہ ٹیسٹ لیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق حارث رؤف کورونا وائرس سے چھٹکارے کے بعد دستیاب ہوگئے تو محمد موسیٰ کو انگلینڈ سے واپس بھیج دیا جائے گا،دوسری جانب شعیب ملک کے اسکواڈ کو جوائن کرنے سے قبل روحیل نذیربھی وطن واپس آ جائیں گے،2 وکٹ کیپرز سرفراز احمد اور محمد رضوان پہلے ہی موجود ہیں، سینئر آل راؤنڈر کو فیملی مصروفیات کی وجہ سے چھوٹ دی گئی تھی،ان کی انگلینڈ آمد 24جولائی کو ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم کا پاکستان کی شکست پر ردعمل
-
آئی پی ایل کھیلنا پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے سے بہتر ہوتا، مائیکل وان کا یوٹرن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راولپنڈی میں فین پارک بنائے گا
-
بابر اعظم دوسرے ٹی ٹونٹی میں خراب کارکردگی دکھانے والے شاداب خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
شاہد آفریدی کا مڈل اوورز میں پاکستانی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہار
-
بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پی ایس ایل فرنچائزز کو مستقل بنیادوں پر حقوق نہیں مل سکیں گے
-
ایتھلیٹ مونا خان کی گرفتاری پر پاکستان نے یونان سے قونصلر رسائی مانگ لی
-
زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مضبوط پوزیشن میں آنے کے باوجود پاکستان فتح حاصل کرنے میں ناکام
-
تیسرا سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اکتالیس فٹبال کلب اورالعمر فٹبال کلب نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
-
انٹرکلب ہاکی چیمپین شپ کا فائنل میچ (کل ) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.