منہ میں خراشیں بھی کورونا کی علامت ہوسکتی ہے، نئی تحقیق
کورونا منہ کی اندرونی کھال پر بھی اثرانداز ہوتا ہے، جس سے مریض کے منہ میں خراشیں اور چھالے بننے سے کھانا پینا مشکل ہوجاتا ہے۔ اسپین کے ریسرچ جرنل کا تازہ شمارہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 جولائی 2020 17:50
(جاری ہے)
تو اس شخص کے منہ میں خراش ہوتی ہے اور منہ میں چھالے بھی نمودار ہوجاتے ہیں، جس کے باعث متاثرہ شخص کا کھانا پینا دشوار ہوجاتا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ یہ نئی تحقیق21 مریضوں پر کی گئی ہے۔ ان مریضوں کے منہ کی اندرونی کھال کو بھی کورونا نے متاثر کیا۔ جس کے سبب ان مریضوں کے منہ میں چھالے بن گئے، اور خراش بھی ہونے لگی۔ اس سے قبل بھی کورونا وائرس کی علامات سے متعلق مختلف تحقیقات سامنے آچکی ہیں۔ جیسا کہ چہرے کی جلد پر چکن پاکس اور چیچک جیسے باریک باریک دانے بن جانا بھی کورونا کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ لیکن کورونا کی اہم علامات میں مریض کو بخار ہونا، خشک کھانسی کا آنا شامل ہے۔ دوسری جانب برطانیہ نے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے تیار کردہ ممکنہ ویکسینز کی 90 ملین خوراکوں کے حصول کے لیے 3 کمپنیوں بائیو این ٹیک، فائزراور والنیوا کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ برطانیہ اب اس معاہدے کے بعد کورونا وائرس سے بچائو کے لیے مقامی اور عالمی سطح پر تیار کی جانے والی 3 مختلف اقسام کی ویکسینز تک رسائی حاصل کرلے گا اور اس کے ساتھ ساتھ رضاکاروں کے لیے ویکسین بارے مطالعہ کے لیے ایک ویب سائٹ بھی متعارف کرائی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ بندی کا مطالبہ: پرامن مظاہرین پر جبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ماہرین
-
رفح میں بڑھتی اسرائیلی فوجی سرگرمیوں پر گوتیرش کو تشویش
-
خواجہ آصف کو میرے دادا کے بھائی کی سفارش پر بینک میں نوکری ملی تھی
-
اندرون ملک مہاجرت پر مجبور لوگوں کی تعداد ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.