عاصم اظہر نے نیا گانا’’ سونیا‘‘ گانے کی وجہ بتادی

پیر 27 جولائی 2020 13:00

عاصم اظہر نے نیا گانا’’ سونیا‘‘ گانے کی وجہ بتادی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2020ء) گلوکارعاصم اظہر نے نئے گانے’’ سونیا‘‘ کو گانے کی وجہ بتادی۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا صرفین نے تنقید کرتے ہوئے پوچھا کہ سونیا گانا ہانیہ عامر کے لئے گایا ہے جس پر عاصم اظہرنے لکھا کہ یہ گانا ہانیہ عامر کے لئے نہیں بلکہ تمام مداحوں اور دکھی دل کے لوگوں کے لئے بنایا ہے۔

متعلقہ عنوان :