پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام آن لائن پی ایس ایف لیول ون سکواش کوچنگ کورس (کل) اختتام پذیر ہوگا
پیر 27 جولائی 2020 14:18
(جاری ہے)
پاکستان سکواش فیڈریشن کے ترجمان نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایا کہ دس روزہ آن لائن کورس کا انعقادکامیابی کے ساتھ اختتامی کی طرف جا رہا ہے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث تمام کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئیں تھیں جس کے باعث پاکستان سکواش فیڈریشن نے 20 جولائی سے 29 جولائی تک آن لائن کوچنگ کورس منعقد کروانے کا منصوبہ بنایا تھا۔
اس کے بعد لیول ٹو اور لیول تھری کے کورسز بھی منعقد کروائے جائیں گے۔ کورس میں ملک بھر سے 49 شرکاء حصہ لے رہے جن میں کھلاڑی، کوچز اور ایمچورز شامل ہیں۔ پنجاب سے چودہ ، خیبرپختونخوا اور سندھ سے نو، نو، بلوچستان سے پانچ، پاکستان ایئرفورس سے سات، سوئی نادرن گیس پائپ لائن سے تین، پاکستان آرمی اور زرعی ترقیاتی بینک سے ایک ، ایک شرکاء شامل ہیں اور لوکل شرکاء کے علاوہ اوورسیز پاکستانی بھی شرکت کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.