
افغانستان میں سویلین ہلاکتوں کے حوالے سے کیوی فوج جھوٹ بولتی رہی
مختلف آپریشنز میں فوج نے اپنی عوام اور حکومتی وزراء سے غلط بیانی کرتے رہے ، رپورٹ
جمعہ 31 جولائی 2020 20:23

(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اکیس اور بائیس اگست سن 2010 کو کیوی فوج نے افغانستان کی وادی ترگیاں میں ’آپریشن برن ہیم‘ کیا، جس میں سویلین ہلاکتیں ہوئیں۔
تفتیش کرنے والے افسران کے مطابق امکاناً ایک بچی بھی اس آپریشن میں ہلاک ہوئی تھی مگر کیوی فوج اب تک یہی کہتی آئی تھی کہ اس آپریشن میں کوئی سویلین ہلاک نہیں ہوا تھا۔ مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد سات تھی، جن میں سے تین باغی تھے۔ کیوی فوج نے حکومت اور عوام سے غلط بیانی پر معافی طلب کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی پولیس نے جعلی کمپنیاں بنا کر فراڈ کرنے والے گروہ کو پکڑ لیا
-
عرب ممالک کا نیٹو طرز پر مشترکہ فوجی فورس کے قیام پر غور
-
ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک میں ایک بار پھر خرابی
-
آسٹریلیا کے اے این زیڈ بینک پر 240 ملین ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ عائد
-
جی7 ممالک کی پالیسیاں خطرہ بنی ہوئی ہیں،ایران
-
قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
-
ظ*دوحہ پر اسرائیل حملہ امن معاہدہ خطرے میں ڈال سکتا ہے، یورپی ممالک کا انتباہ
-
مودی کا جنگی جنون بے قابو، بھارت مزید جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف
-
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار
-
ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتیں
-
ہم اپنی سلامتی کے تحفظ اور خود مختاری کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، قطری وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.