ترک صدر کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا اعادہ
پیر 3 اگست 2020 09:50
(جاری ہے)
ایک پریس ریلیز کے مطابق صدر عارف علوی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں اوربھارت میں مسلمانوں کی حالت زارکو اجاگر کیا جو خوف اور امتیاز کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی اور یکطرفہ کارروائیوں کو ایک سال ہونے والاہے۔صدرپاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر اردوان کے دوٹوک بیان کا ذکر کرتے ہوئے امیدظاہر کی کہ ترکی اس مسئلے پر اپنی آواز بلند کرتا رہے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.