ڈپٹی کمشنر بنوںکی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر دفتر میں میٹنگ
پیر 3 اگست 2020 22:35
(جاری ہے)
بنوں سٹی و ملحقہ علاقوں میں قربانی کی آلائشیں ٹھکانے لگانے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے ڈبلیو ایس ایس سی اور تمام ٹی ایم ایز کی کارکردگی کو سراہا۔
بعد ازاں ڈپٹی کمشنر بنوں نے میٹنگ کے شرکاء سے کہا کہ ضلع بنوں کے شہری و دیہی علاقوں میں خوبصورت سرسبز پودے لگائنگے، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر بنوں نے ڈبلیو ایس ایس سی، تمام ٹی ایم ایز اور فارسٹ آفیسر کو مختلف ٹاسک دئیے جبکہ عید الاضحی کے دنوں میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کیا گیا مختلف تھانہ جات کے حدود میں پولیس نے گرفتاری عمل میں لائی۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.