کشمیر میں غلامی کی زنجیریں ضرور ٹوٹیں گی
قابض افواج کے مظالم بہادر کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتی:سید صمصام علی بخاری
بدھ 5 اگست 2020 23:09
(جاری ہے)
اقوام عالم کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔
سید صمصام علی بخاری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کے لئے ہر فورم پر اپنی آواز بلند کی ہے اور کشمیری عوام کی اخلاقی و سفارتی معاونت کے ساتھ ساتھ ان کے حق خود ارادیت کے لئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان نے کامیاب خارجہ پالیسی کے ذریعے مسئلہ کشمیر اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا ہے ۔ پاکستان کی طرف سے جاری کردہ نیا جغرافیائی نقشہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہر مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کی مری میں وین حادثے میں طلبہ کے جھلس کر زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،ناقص صفائی پر قصور،فیصل آباد اور اوکاڑہ کے ایم ڈی ہٹا دئیے گئے، دیگر پوسٹنگ بھی نہ دینے کا فیصلہ
-
پنجاب کے تمام اضلاع میں کیتھ لیبز اور کارڈیک سینٹرز قائم کیے جائیں گے : مریم نوازشریف
-
ساندہ 18 سالہ ماہم کا قتل، والد اور بھائی گرفتار
-
سڑکوں کی بحالی میں تاخیر صوبائی وزیر بلال یاسین کی برہمی
-
میرسرفرازبگٹی کی ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
وزیراعلی بلوچستان، وزیر ریلوے نے جناح پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کردیا
-
پنجاب حکومت کا سی ٹی ڈی میں نیا کائونٹر نیریٹو ونگ قائم کرنے کا فیصلہ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آر پی او دفتر ٹانک میں ٹریفک پولیس شہدا کے لواحقین سے ملاقات
-
مارچ 4 اکتوبر کو بھی نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خود کو بے اختیار سمجھتے ہیں تو استعفیٰ دیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
سینیٹرشیری رحمان کا پاکستان میں 105 گلیشیائی جھیلوں کی برف پگھلنے پر شدید تشویش کا اظہار
-
شیرشاہ میں تیز دھار آلے کے وار سے شخص زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.