ہمیںکشمیر کاز کو لے کر مزید آگے بڑھنا ہے جس میں ہمارے سفارتخانوں کا اہم کردار ہوگا
دفتر خارجہ کشمیر بارے اقدامات کر رہا ہے، ہمیں کشمیر کی صورتحال دنیا کے سامنے پیش کرنی اور یہ پیغام دینا ہے کہ جس فارمولے کی بنیاد پر تقسیم ہوئی تھی اس میں کشمیر کیوں متنازعہ ہوا وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 6 اگست 2020 00:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت ایک فاشسٹ ملک بن گیا ہے ،بھارت کے ساتھ اس وقت تک کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے جب تک وہ مقبوضہ کشمیر سے کرفیو نہیں اٹھا لیتا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ یوم استحصال صرف ایک دن منانے تک محدود نہیں ہوگا بلکہ ہمیں کشمیریوں کے نصب العین کو منزل سے ہمکنار کرنا ہوگا، حکومت سمیت اپوزیشن، سیاسی اور مذہبی جماعتوں اور تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کوششیں کرنا ہوں گی تاکہ ہم کشمیریوں کو یقین دلائیں کہ وہ اپنے کاز میں اکیلے نہیں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.