کراچی پولیس نے شہری کو ڈاکو سمجھ کر گولیاں مار دیں، وزیراعلی سندھ کا نوٹس
آئی آئی چندریگر روڈ پر واقعے میں اسلم نامی شخص جاں بحق اور وقار نامی شہری زخمی ہوا،پولیس اہلکارزخمیوں کواسپتال چھوڑ کر فرار ہوگئے
جمعہ 7 اگست 2020 16:53
(جاری ہے)
ڈی آئی جی ساؤتھ جاویداکبرریاض نے کہا کہ فائرنگ مددگار 15میٹھادر کی پولیس نے مشکوک جانتے ہوئے کی، مددگار15 پولیس کے تینوں اہلکاروں سے تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی سٹی مقدس حیدرواقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، فائرنگ سے اسلم نامی شخص ہلاک جبکہ وقارنامی شخص زخمی ہوا۔
ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسز نے آئی آئی چندریگرروڈفائرنگ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی مددگار15عبداللہ میمن سے پولیس اقدامات پر مشتمل تفصیلات طلب کرلیں۔پولیس نے کہا کہ آئی آئی چندریگرروڈ پر پولیس فائرنگ کے واقعے میں تینوں اہلکار کو زیرحراست لے لیا گیا ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے آئی آئی چند ریگرروڈ پر پولیس فائرنگ سے شہری کی موت کا نوٹس لیتے آئی جی پولیس سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اور کہا کہ ایسے واقعات کسی صورت قبول نہیں۔مزید قومی خبریں
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.