پاکستان کا 400 طالبان قیدیوں کو رہاکرنے سے متعلق افغان لویا جرگہ کی سفارشات کا خیرمقدم
امید ہے امریکہ طالبان معاہدے کے تحت قیدیوں کی رہائی سے متعلق اقدام پر عملدرآمد کے ساتھ ہی انٹرا افغان مذاکرات کا آغاز جلد ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ
پیر 10 اگست 2020 00:50
(جاری ہے)
اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ افغان قیادت اس تاریخی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے افغانستان میں جامع، وسیع البنیاد اور جامع سیاسی تصفیہ کے لئے انٹرا افغان مذاکرات کے ذریعے مل کر تعمیری انداز میں کام کریں۔
ترجمان نے کہا کہ عالمی برادری کو بھی افغانستان میں پائیدار امن و استحکام کی غرض سے انٹرا افغان مذاکرات کی کامیابی کے لئے کوششوں کو بروئے کار لانا چاہئیے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے اپنی طرف سے ہمیشہ افغان حکومت اور افغان عوام کی زیرقیادت مفاہمتی عمل کی حمایت کی ہے۔جبکہ اس عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان پرامن ، مستحکم ، متحد ، جمہوری ، خودمختار اور خوشحال افغانستان کے لئے اپنی حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.