6ماہ سے بند میٹرو بس سروس (کل) بدھ سے بحال ہو جائیگی

منگل 11 اگست 2020 22:12

6ماہ سے بند میٹرو بس سروس (کل) بدھ سے بحال ہو جائیگی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2020ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں6 ماہ سے بند میٹرو بس سروس (کل) بدھ سے بحال ہو جائیگی ،صبح 6 بجے سے میٹرو بس سروس شروع کردی جائے گی،کرونا وباء کے پیش نظر میٹرو بس سروس معطل کی گئی تھی۔