سارہ خان کی کیمرے کے سامنے پہلی جھلک جاری

بدھ 12 اگست 2020 09:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) اداکارہ سارہ خان کی کیمرے کے سامنے کی پہلی جھلک شیئرکر دی گئی۔ سارہ خان 2012ء میں پہلی بار سہیل حیدر کے گانے’’آنکھوں میں‘‘ جلوہ گر ہوئیں اس کے بعد انہوں نے اداکاری کی دنیا میںقدم رکھا۔

(جاری ہے)

تصاویر میں سارہ خان نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔سارہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :