Live Updates

رہنمائوںاور کارکنوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتی ہوں ‘ مریم نواز

(ن) لیگ کی نائب صدر کاکرنل (ر) مبشر کو ٹیلیفون ،خیریت دریافت کی

بدھ 12 اگست 2020 13:19

رہنمائوںاور کارکنوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتی ہوں ‘ مریم نواز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوا ز نے اپنی نیب پیشی کے موقع پرزخمی ہونے والے پارٹی کے مرکزی رہنما کرنل (ر) مبشر جاوید کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے کہا کہ تمام رہنمائوںاور کارکنوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتی ہوں ۔ مسلم لیگ کے کارکن امن ،حق اور سچ کی آواز ہیں ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات