بولان میں سیلاب سے متاثر ہونے والی سوئی سدر ن گیس کمپنی کی 12انچ قطر کی پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع

بدھ 12 اگست 2020 16:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2020ء) بولان میں سیلاب سے متاثر ہونے والی سوئی سدر ن گیس کمپنی کی 12انچ قطر کی پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا، ترجمان سوئی سدر گیس کمپنی کے مطابق بدھ کو بولان میںبی بی نانی پل کے مقام پر سیلاب سے متاثرہونے والی 12انچ قطر کی گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شرو ع دیاگیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق مرمت کے کام میں ایک سے دو دن لگ سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :