پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا رواں سال اکتوبر سے دسمبر تک 5 ایونٹس کے شیڈول کا اعلان
جمعرات 13 اگست 2020 12:42
(جاری ہے)
جمعرات کو پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فیڈریشن نے پانچ ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق نیشنل روڈ سائیکل ریس برائے مینز اسلام آباد سے مری26 اکتوبر، نیشنل سائیکلنگ کورس24 سی25 اکتوبر اسلام آباد، بین الصوبائی روڈ ویمنز سائیکلنگ چیمپئن شپ 15 نومبر کراچی، 5ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 12 سی15 نومبر کراچی جبکہ 66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ 17 سی20 دسمبر تک لاہور میں ہوگی۔
سید اظہر علی شاہ نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کے بعد ہم نے بھی رواں سال 5 ایونٹس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے نہ صرف ملکی معیشت متاثر ہوئی بلکہ کھیلوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں ہیں۔ انہوں نے تمام یونٹس کو آگاہ کیا ہے کہ وہ ایونٹس کے لئے باقاعدہ تربیت شروع کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.