اسلام آباد، ایف ٹین میں جشن آزادی منانے والے دو گروپوں میں تصادم ،فائرنگ سے تین افراد زخمی

جمعرات 13 اگست 2020 23:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2020ء) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف ٹین میں فائرنگ،تین افراد زخمی ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق گذشتہ شب اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف ٹین میں جشن آزادی منانے والے دو گروپس کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے بعد گاڑیوں میں سوار دونوں گروپس کے افراد نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ،واقعے کے بعد پولیس جائے وقوع پرپہنچ گئی اور زخمی ہونے والے افراد کی تلاش شروع کی ہے

متعلقہ عنوان :