سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کی مزار اقبال پر حاضری، فاتحہ خوانی بھی کی

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 15 اگست 2020 18:51

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کی مزار اقبال پر حاضری، فاتحہ خوانی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اگست2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے جشن آزادی کے موقعہ پر مزار اقبال پر حاضری دی، اس موقعہ پر سی ٹی او لاہور سید حماد عابد اور ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد بھی موجود تھے، سربراہ لاہور پولیس نے دونوں افسران کے ہمراہ مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کی اور شاعر مشرق کے بلند درجات کیلئے دعابھی کی۔

متعلقہ عنوان :