ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک فرد جان کی بازی ہار گیا،319نئے کیسز رپورٹ
ْپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے آرہا ہے ،خطرہ ابھی ٹلا نہیں ، حکام
ہفتہ 29 اگست 2020 11:42
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا 35 ہزار 971، بلوچستان 12 ہزار 804، اسلام آباد 15 ہزار 597، ا?زادکشمیر 2 ہزار 290 اور گلگت بلتستان میں کورونا کے 2 ہزار 832 کیسزرپورٹ ہوئے۔
ملک میں اب تک کورونا کے 25 لاکھ 81 ہزار 695 ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ہسپتالوں میں 114 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں اور ہسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرزکی تعداد 1920 ہے۔ 735 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے سہولیات ہیں اور اس وقت ایک ہزار 76 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ملک میں 132 ٹیسٹنگ لیبارٹریز کام کر رہی ہیں اور متعدد شہروں میں ٹریس، ٹیسٹ اورقرنطینہ حکمت عملی موثر طریقے سے کام رہی ہے۔حکومت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے آرہا ہے تاہم خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔پاکستان میں کورونا سے اٹھارہ مارچ کو پہلی موت رپورٹ ہوئی تھی۔ ملک میں کورونا جب عروج پر پہنچا توبیس جون کو سب سے زیادہ ایک سو تریپن اموات رپورٹ ہوئیں تاہم اب کورونا کا گراف تیزی سے نیچے آ رہا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس 26 فروری کو رجسٹرڈ ہوا اور ایک ہزاراموات 21 مئی تک ہوئیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کیسز میں اضافے کی رفتار کافی سست ہوچکی ہے تاہم پھر بھی احتیاط کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حیض: دنیا بھر میں کروڑوں لڑکیاں صحت و صفائی کی اشیاء سے محروم
-
طوفان ریمل: متاثرہ علاقوں میں یو این امدادی ادارے مصروف عمل
-
رفح کیمپ پر ہولناک اسرائیلی حملے کے بعد جنگ بندی کا مطالبہ
-
بھٹو کے سیاسی وارث تاریخ کی جانب منہ اٹھاتے ہیں تو وہ حقائق کے طمانچوں سے ان کے منہ لال کرکے واپس بھیجتی ہے
-
سڈز 4 کانفرنس: قرضوں میں جکڑے ممالک کو وسائل درکار، گوتیرش
-
پیٹرولیم ڈویژن نے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے
-
مسائل کے حل کیلئے تمام قومی اداروں کو ڈائیلاگ کی ضرورت ہے
-
وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا، جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
-
پی ٹی آئی آخری دم تک آمریت کے مکروہ بندھن سے پھوٹنے والی شرانگیزیوں کا مقابلہ کرے گی
-
وفاقی وزیر تجارت کی ٹریڈ پورٹل کو دوسرے پورٹلز سے منسلک کرنے اور ای کامرس سے متعلق نئی پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جنگل راج ججز سمیت جس بھی ناپسندیدہ شخصیت کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، لندن جائیدادوں کے اسیر اس کرائے کے ٹٹو کو چابی دی جاتی ہے
-
اسپین کے بعد آئرلینڈ اور ناروے نے بھی فلسطینی ریاست کو باضاطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.