ڈاکٹر عامر لیاقت براہ راست پروگرام کے دوران نیند کے مزے لیتے رہے
عامر لیاقت کو سوتا دیکھ کر اینکر نے بھی ہنستے ہوئے ماتھے پر ہاتھ مارا ، چینل کو فوری لائیو فوٹیج ہٹاکر ان کی تصویر لگانا پڑی
ساجد علی منگل 1 ستمبر 2020 12:13
(جاری ہے)
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دو تصاویر پوسٹ کیں ، ایک میں کراچی کو ڈوبتے ہوئے دکھایا گیا جب کہ دوسری تصویر میں پرویز مشرف کی تصویر ہے جس پر درج ہے کہ ’یاد تو آتی ہو گی‘ ۔
عامر لیاقت نے کہا کہ بہت یاد آتی ہے ۔ خیال رہے کہ مشرف دور میں کراچی میں بلدیاتی نظام فعال ہوا تھا ، مئیرز کو اختیار دیے گئے تھے ۔ اس وقت مئیر کراچی مصطفیٰ کمال نے کئی ترقیاتی کام کرائے جس کو لوگ آج بھی یاد کرتے ہیں۔ ۔ قبل ازیں بھی عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرےوزیر اعظم ، آ پ کاعامر،پی ٹی آئی کاکراچی سےنظر انداز رکن قومی اسمبلی اورآپ جس سےمحبت کرتے ہیں ملتمس ہے کیونکہ پارٹی میں آپ لائےکسی نے بھیجا نہیں ، آپ میرے لیے لڑے ، کراچی والے تباہ ہوگئے ، مردہ پرست مراد حکومت نے زندوں کوبھٹو بنا دیا۔عامر لیاقت نے مزید کہا کہ آئین کے تحت یہاں گورنرراج نافذ کریں۔عامر لیاقت حسین نے ایک اور ٹویٹ کی جس میں ان کو مکمل طور پر پانی میں ڈوبا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔.مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.