
نیشنل بینک کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 36.8 فیصد اضافہ ہوا
پیر 7 ستمبر 2020 15:59

(جاری ہے)
اس دوران این بی پی نے 977 ارب روپے کمائے تھے۔
سال رواں کی پہلی ششماہی کے دوران بینک کے اثاثہ جات مجموعی طورپر 2428.1 ارب روپے تک بڑ ھ گئے ہیں جبکہ سال 2019ء کے اسی عرصہ کے دوران اثاثوں کی مالیت 1931.5 ارب روپے تھی ۔ جنوری تا جون 2020ء کے دوران بینک کی سرمایہ کاری 1403.7 ارب روپے رہی ہے اور انٹرنیٹ مارک اپ کی مدمیں 85.4 ارب روپے آمدنی ہوئی ہے جو سال 2019ء کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 92.2 فیصد زیادہ رہی ہے۔ اسی طرح این بی پی کی جانب سے قرضوں کی فراہمی میں 6.6 فیصد اضافہ ہوا ہے اور جون 2019ء کے اختتام پر قرضوں کا حجم 911.3 ارب روپے تک جو رواں سال کی پہلی ششماہی میں 971.1 ارب روپے تک بڑھ گیا اور اس پر بینک کو 57.6 ارب روپے آمدنی ہوئی ہے جو گزشتہ سا ل کی پہلی ششماہی کے مقابلہ میں 18.7 فیصد زیادہ رہی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایف پی سی سی آئی نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کر دیا
-
سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی تولہ سوںا 4 سے تجاوز کرگیا
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آغازپرمندی کارحجان
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,500 روپے اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
فیصل بینک اور پیشنٹس ایڈ فانڈیشن کا مشترکہ اقدام: بائیک اے کاز ریس کے ذریعے بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین کی معاونت
-
موبائل بینکنگ ایپس صارفین کی تعداد ساڑھے 9 کروڑ سے زیادہ ہوگئی
-
سہ ماہی تجارتی خسارہ 33 فیصد بڑھ کر 9.37 ارب ڈالر ہو گیا ہے،میاں زاہدحسین
-
ہیلیون پاکستان کی سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت میں نمایاں اضافہ
-
ملک میں فی تولہ سونا 5500 روپے مہنگا ہوکر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی
-
یورپی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 17 فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.