بہاولنگر ،ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر بچی جاںبحق

پیر 7 ستمبر 2020 16:11

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2020ء) ماڈل ٹائون ہارون آباد میں ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر بچی جانبحق جبکہ بہاولنگر کے علاقہ ماڑی شوق میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاںبحق تفصیلات کے مطا بق تھانہ سٹی کی حدود ماڈل ٹائون میں ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر ایک بچی جان کی بازی ہار گئی اور بہاولنگر کے علاقہ ماڑی شوق میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :