لاس اینجلس میں فٹ بال کے نئے اسٹیڈیم کا 100 سال بعد افتتاح کر دیا گیا

ہفتہ 12 ستمبر 2020 22:38

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 ستمبر2020ء)لاس اینجلس میں فٹ بال کے نئے اسٹیڈیم کا 100 سال بعد افتتاح کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس میں سو سال سے بند اسٹیڈیم کو کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے ورچول ربن کٹنگ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جبکہ اسٹیڈیم کو 2020 ئ اور 2028 ئ میں ہونے والی مختلف کھیلوں کی تقاریب کے لیے مزیدتوسیع دی جا ئے گی۔ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم میں تقریباً ایک لاکھ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔