دارالخلافہ میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ ہونے لگا ، چوبیس گھنٹوں میں 40نئے کیسز سامنے آگئے

پیر 14 ستمبر 2020 14:51

دارالخلافہ میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ ہونے لگا ، چوبیس گھنٹوں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) دارالخلافہ میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ ہونے لگا ، چوبیس گھنٹوں میں 40نئے کیسز سامنے آگئے ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 40 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد میں 3057 ٹیسٹ کیے گئے، اسلام آباد میں کورونا پازٹو کیسز کی شرح ایک اعشاریہ تیس فیصد ہے۔ڈی ایچ او کے مطابق کورونا سے خود کو بچائیں، اپنے ہاتھ باقاعدگی سے دھوئیں اور چہرے کو مت چھوئیں۔

متعلقہ عنوان :