شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کی وائس چانسلر کی زیر صدارت یونیورسٹی کھولنے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
پیر 14 ستمبر 2020 23:28
(جاری ہے)
طلبہ و طالبات اپنا آئی ڈی کارڈ لازمی اپنے ساتھ رکھیں گے۔ فیصلہ کیا گیا کہ بقایا آن لائن امتحانات 22 ستمبر 2020 تک مکمل کیئے جائیں گے، جبکہ دوسری کلاسوں کیلئے دوسرے سیمیسٹر کی آن لائن کلاسیں جاری رہیں گی۔
فائنل سال کے طلبہ و طالبات کو ہاسٹل فراہم کیا جائے گا۔ اس موقع پر مرید حسین ابوپوٹو رجسٹرار نے بتایا کہ ہم نے تھرمو گنز کی فراہمی کیلئے ضلعی ہیلتھ آفیسر کو خط لکھ دیا ہے تاکہ طلبہ و طالبات کا درجہ حرارت چیک کیا جاسکے۔ اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر امد اد حسین سہتوڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر ممتاز حسین مہر ڈین فیکلٹی آف فزیکل سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر غلام عباس شر ڈین فیکلٹی آف نیچرل سائنسز، ایڈوکیٹ منظور حسین لاڑک ڈین فیکلٹی آف لا، پروفیسر ڈاکٹر تاج محمد لاشاری ڈائریکٹر میڈیا اور پبلک ریلیشنز، ڈاکٹر سید باقر شاہ پرووسٹ ہاسٹلز (بوائز)، پروفیسر شاہدہ منگی پرووسٹ ہاسٹلز (گرلز)، غلام شبیر پھلپوٹو کنٹرولر امتحانات، خوشی محمد شیخ سینئر ٹرانسپورٹ آفیسر، سید منیر شاہ آئی ٹی منیجر ، شاہد حسین مہر انچارج ڈائریکٹر ایڈمیشن و دیگر نے شرکت کی۔ علاوہ ازیں ایس او پیز کی نفاذ کمیٹی کا اجلاس رجسٹرار مرید حسین ابوپوٹو کی صدارت میں منعقد ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.