اعصام الحق قریشی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں کل ایکشن میں نظر آئیں گے

منگل 15 ستمبر 2020 13:48

اعصام الحق قریشی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں کل ..
روم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے ہسپانوی جوڑی دار سٹیفانوس اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں کل بدھ کو ایکشن میں نظر آئیں گے ۔

(جاری ہے)

پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے ہسپانوی جوڑی دار سٹیفانوس کا ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں مقابلہ آسٹریا کے جرگن ملزر اور انکے فرانسیسی جوڑی دار کھلاڑی ایڈورڈ راجر واسلین سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :