Live Updates

موٹروے کے مختلف سیکشن کو توسیع دی مگر موٹروے پولیس کو نہیں ، وزیر مواصلات

جمعہ ستمبر 13:20

موٹروے کے مختلف سیکشن کو توسیع دی مگر موٹروے پولیس کو نہیں ، وزیر مواصلات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) سینٹ کو بتایاگیا ہے کہ موٹروے کے مختلف سیکشن کو توسیع دی مگر موٹروے پولیس کو نہیں ۔

(جاری ہے)

وقفہ سوالات کے دور ان وزیر مواصلات مراد سعید نے بتایاکہ نئے سیکشن بنائے گئے مگر موٹروے پولیس کی نئی بھرتیاں نہیں کی گئیں ،اب مختلف سیکشنوں پر موٹروے پولیس کی بھرتیوں کا عمل جاری ہے ،اب ہم قانون تبدیل کررہے ہیں ،اب اس بات کو یقینی بنا رہے کہ منصوبے بروقت تکمیل ہوں ۔

عابد ملہی کی گرفتاری سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :