وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے انکار
سی این جی کی بندش سے صوبے کا ٹرانسپورٹ سیکٹر شدید متاثر، عوام بھی متبادل ایندھن کے مہنگے ذرائع استعمال کرنے پر بھی مجبور
محمد علی
ہفتہ 2 مئی 2026
00:30
(جاری ہے)
اس سے قبل خیبرپختونخواہ میں سی این جی اسٹیشنز کو یومیہ تقریبا 20 ملین کیوبک فٹ گیس فراہم کی جارہی تھی۔
سی این جی اسٹیشنز کی بندش پر وزیراعلی کی ہدایت پر مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی وزیر سے رابطہ کیا، تاہم فوری ریلیف کی کوئی صورت نہ نکل سکی۔ اس تمام صورتحال میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ گیس کی اضافی پیداوار کے باوجود مقامی، کاروباری اور گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی بند ہے جس کی وجہ سے صنعتیں بند ہونے کے قریب پہنچ گئیں ہیں۔ خیبرپختونخوا گیس پیدا کرنے والا صوبہ ہونے کے باوجود بدترین لوڈشیڈنگ سے دوچار ہے، جس کی وجہ سے کمرشل سرگرمیاں اور سی این جی انڈسٹری بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت قدرتی وسائل پر پہلا حق صوبے کا ہے مگر اس آئینی تقاضے پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا، خیبر پختونخواہ 400 ایم ایم سی ایف ڈی گیس پیدا کرتا ہے جبکہ ضرورت 150 ایم ایم سی ایف ڈی ہے مگر اس کے باوجود لوڈشیڈنگ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوات تکرار پر بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کر کے خودکشی کرلی
-
سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی
-
تحریک انصاف کے راہنماﺅں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات‘لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت
-
امریکا آبنائے ہرمز پر کنٹرول رکھتا ہے اور ایران کے خلاف جنگ مکمل کرے گا.پیٹ ہیگسیتھ
-
نائن الیون کی قیمت 45لاکھ سے زیادہ لوگوں نے جانیں دے کر ادا کی
-
شفیع جان نے آج عظمیٰ بخاری کے بارے میں جو زبان استعمال کی، وہ انتہائی شرمناک ہے
-
یمن: یو این امدادی ادارے کی گاڑیاں ضبط ہونے پر تشویش
-
معاشی ایمرجنسی موسمیاتی بحران پر سیاسی عدم اتفاق سے عدم توجہی کا شکار
-
موسمیاتی شدت اور سیلابوں سے دنیا بھر میں لاکھوں سکول بند، یونیسف
-
خطرناک مرحلے میں داخل ہوتا یمن تنازعہ سرحد پار پھیلنے کا خدشہ، گرنڈبرک
-
نیو یارک میں نائن الیون دہشتگردی انسانیت پر حملہ تھا، یو این چیف
-
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز اور رانا ثناءاللہ کے بیانات کے خلاف قرارداد منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.