آصف علی زرداری کی ضمنی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ 23 ستمبر تک موخر کر دیا

جمعہ 18 ستمبر 2020 16:32

آصف علی زرداری کی ضمنی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ 23 ستمبر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمنی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ 23 ستمبر تک موخر کر دیا گیا ،آصف علی زرداری کی ضمنی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ 23 ستمبر کو سنایا جائے گا،احتساب عدالت کے جج اعظم خان 23 ستمبر کو محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :