پی سی بی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی کسی عہدے کی پیشکش ہوئی ہے :شاہد آفریدی
پی سی بی کے موجودہ سیٹ اپ میں کسی بھی عہدے کیلئے رابطہ نہیں کیا گیا،ایسی کسی چیز کے بارے میں نہیں جانتا: سابق کپتان
ذیشان مہتاب ہفتہ 19 ستمبر 2020 13:07
(جاری ہے)
شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ دلیروں کا کھیل ہے، ہمارے کھلاڑیوں کو بہتر نتائج کے لیے دلیر بننا ہوگا، کرکٹ میں جارحانہ انداز ہی کامیابی دلواتا ہے۔
علاوہ ازیں شاہد آفریدی نے موجودہ ڈومیسٹک سسٹم کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کو اچھا سمجھتے ہیں تو یہ بہتر ہی ہوگا۔بوم بوم آفریدی کا کہنا تھا کہ کسی بھی سسٹم کی افادیت کے سامنے آنے میں دو سے تین سال کا عرصہ لگتا ہے، ٹیم کی کارکردگی میں تبدیلی لانے کے لیے ذہنیت تبدیل کرنا ہوگی۔سابق کپتان نے کہا کہ جارحانہ کرکٹ میں ہی ہماری کامیابی ہے، ڈیپارٹمنٹ سے زائدالعمر کرکٹر ہی فارغ ہوئے ہیں، موجودہ ڈومیسٹک سسٹم میں 290 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.