فردوس شمیم نقوی نے کراچی میں گیس بحران پر دئیے گئے بیان پر وزیراعظم اور پی ٹی آئی کارکنان سے معافی مانگ لی
میں کہنا چاہ رہا تھا کہ وزیراعظم سے وزیرِ توانائی اور ایس ایس جی سی کی شکایت کروں گا، میں اپنے قائد سے معذرت چاہتا ہوں ،اپوزیشن لیڈر سندھ
ہفتہ 19 ستمبر 2020 15:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی میں گیس کی ڈیلیوری صحیح نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان سنیں، عمر ایوب اور ندیم بابر بھی سنیں، وہ اب ان سب کو شرم دلائیں گے۔
فردوس شمیم نقوی نے کہاکہ کچھ شرم ہوتی ہے،کچھ حیا ہوتی ہے،دوسال گزر گئے ہیں گیس کا مسئلہ حل کرو۔سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے گیس بحران پر اپنے جارحانہ بیان کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اپنے لیڈر وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکنوں سے معافی بھی مانگ لی۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ اپنے لیڈر اور تمام انصافیوں سے معافی مانگتے ہیں، ان کا ارادہ تھا کہ وہ وزیراعظم سے وزیر توانائی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے بارے میں شکایت کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.