اختیارات کے ناجائز استعمال اور ناقص تفتیش پر لاہور پولیس کے 5 افسران گرفتار
گرفتار کیے گئے افسران میں ایک انسپکٹر اور 4 اے ایس آئی شامل ہیں ، مقدمات بھی درج کرلیے گئے
ساجد علی ہفتہ 19 ستمبر 2020 16:17
(جاری ہے)
یاد رہے کہ موٹروے زیادتی کیس کی رپورٹ عدالت میں پیش کرنے پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئےریمارکس دیے تھے کہ بادی النظر میں پولیس کا نظام فیل ہو چکا ہے ، موٹروے یا کسی روڈ پرایسا واقعہ پیش آئے تو ذمہ دار حکومت ہوتی ہے، ایسے واقعات پر حکومت کو متاثرہ افراد کو معاوضہ دینا چاہیے۔
دوسری طرف موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم پولیس کے لیے درد سر بن گیا ، جسے پولیس 11 روز بعد بھی پکڑنے میں ناکام رہی ، پولیس نے ملزم کے مختلف خاکے بھی جاری کر دیے تاہم پنجاب پولیس موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کو 10 فٹ کے فاصلے سے پکڑنے میں ناکام رہی ۔ موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد جمعرات کو سہ پہر 4 بجے پرانا ننکانہ میں اپنی سالی کشور بی بی سے ملنے گیا ، ملزم نے اپنی سالی سے رائے بلار بھٹی پارک میں ملاقات کی ، اس موقع پر پارک میں موجود کسی شخص نے پولیس کو بروقت اطلاع کی مگر پولیس 30 منٹ تاخیر سے پہنچی اور ایس ایچ او محض 3 اہلکاروں کے ساتھ موقع پر پہنچا ، ملزم عابد کو پولیس کی موجودگی کا پتا چل گیا ، اور وہ وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.