سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری
ہفتہ 19 ستمبر 2020 16:52
(جاری ہے)
بینچ پانچ جسٹس مقبول باقر،جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس سید منصور علی شاہ پر مشتمل ہوگا۔
بینچ چھ میں جسٹس منظور احمد ملک،جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان مانے خیل شامل ہوں گے۔ جاری کاز لسٹ کے مطابق سرکاری اراضی پیٹرول پمپس کو لیز پر دینے سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت 21 ستمبر بروز پیر کو ہوگی۔ کرنل (ریٹائرڈ) انعام الرحیم کی رہائی کیخلاف حکومتی اپیل پر سماعت 22 ستمبر بروز منگل کو ہوگی۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور انکے بیٹے کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت 23 ستمبر بروز بدھ کو ہوگی۔ سوشل میڈیا پر ججز اور عدلیہ بارے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے والے آغا افتخار الدین مرزا کیخلاف از خود نوٹس کیس اور ریلوے خسارہ از خود نوٹس کیس پر سماعت 24 ستمبر بروز جمعرات کو ہوگی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور از خود نوٹس کیس پر سماعت 25 ستمبر جمعہ کے روز ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.