این آئی سی وی ڈی دل کا ہسپتال کسی بھی مریض کو چار دن سے زیادہ ایڈمٹ نہیں کرتا، مبین جتوئی
سید خورشید شاہ انوکھا مریض ہے 10 ماہ گزرنے کے باوجود بھی مرض کا پتا نہیں چل رہا۔ عوام کا پیسہ لوٹنے والے عدالت میں کھڑے ہیں، رہنماپی ٹی آئی
ہفتہ 19 ستمبر 2020 22:12
(جاری ہے)
کاشف قاضی۔ اصغر ٹانوری۔
لیاقت ڈریھو۔ صبا بھٹی اور دیگر نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مبین احمد جتوئی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر خارجہ مخدوم شاھ محمود قریشی کے پیغام کو ھر جگہ پہنچا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی بڑی بڑی دعویٰ کر کے بولتی ہے کہ سکھر میں این آئی سی وی ڈی بنائی ہے اور ایسی ہسپتال دنیا میں کسی بھی جگہ نہیں ہے۔ این آئی سی وی ڈی ہسپتال میں غریب کو چار دن بھی ایڈمٹ نہیں کیا جاتا۔ پتا نہیں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاھ کو 10 ماھ سے ہسپتال میں کیوں رکھا گیا ہے۔ بیماری کے بہانے سے جیل سے خوفزدہ سیاستدانوں کو ہسپتالوں کے بجائے جیلوں میں بند کیا جائے۔ تقریب کے ٹائم ینگ اتحاد کے نوجوانوں نے بڑی تعداد میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.