آل پارٹیز کانفرنس ڈرامہ، اپوزیشن قومی اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے سے گریز کرے
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل وائوڈا کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 22 ستمبر 2020 12:19
(جاری ہے)
انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ عدالتی مفرور نواز شریف لندن میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے تو صحتمند ہیں لیکن عدالتوں کا سامنا کرنے کے لیے اپنے وطن واپس نہیں آسکتے۔
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل نے کہا کہ ان کرپٹ جماعتوں نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ صرف اپنے ذاتی مفادات کے تحفظ کے لیے جمع ہوئیں،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دونوں نے ملک کو نظر انداز کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو سیاست میں کھینچنا ہمیشہ نواز شریف اور ان کی پارٹی کا وطیرہ رہا ہے، اپوزیشن کو تعمیری ایجنڈے کے ساتھ آنا چاہیے اور منتخب فورمز پر حقیقی امور اٹھائے جانے چاہئیں۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب نے آئل پائپ لائن پر حملے کے بعد ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوششیں شروع کردیں
-
منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ پنجاب پولیس کا مبینہ ناروا سلوک ناقابلِ برداشت ہے
-
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی عوام کے مسائل میں سرفہرست
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی مال روڈ پر ریگل چوک میں پولیس وین پر چڑھ گئے
-
خود وین میں بیٹھ کر کیمرہ مین اور گارڈز کے ساتھ ویڈیو بنوا رہے ہیں اور اغوا ہوگئے؟
-
عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس گاڑی میں بیٹھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
-
پنجاب پولیس نے اغواء کرنے کی کوشش کی پھر یہاں سڑک پر پھینک گئے
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اپنے کارکنان کو چھڑوانے کیلئے خود پولیس کے ڈالے میں بیٹھ گئے
-
اشتیاق کے افسوسناک حادثے کو سیاسی رنگ دینے کی کوششیں خود اہلِخانہ کے بیانات سے بےنقاب ہوگئی
-
پی ٹی آئی کارکن اشتیاق کی ہلاکت: اہم ویڈیو سامنے آنے کے بعد واقعے کا رخ تبدیل ہوگیا ہے. عظمی بخاری
-
ای سی سی اجلاس، وزیر اعظم فیول ریلیف پیکیج کے لیے 75 ارب روپے کا فنڈ منظور
-
۵وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی جلسوں، مارچ اور دھرنوں کے نام پر راستے بند کرنے پر مکمل پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.